The US Consulate Peshawar and the Regional English Language Office (RELO) at the US Embassy, Islamabad in collaboration with the University of Malakand has launched English Access Microscholarship Program, Malakand University 2023-25.
The global Access Program is a 20-months after-school English language instruction, enhancement activities, and summer intensive sessions program for talented but economically disadvantaged young students from 13 to 20 years of age.
Classes of the Access Malakand will be held two-days a week (Thursdays and Fridays) after school hours (2:00 PM to 4:00 PM).
The Access Malakand is sponsored by the Regional English Language Office (RELO) at the US Embassy Islamabad, while the infrastructure is provided by the University of Malakand.
علاقائی انگلش لینگویج آفس اور امریکی سفارتخانہ اسلام آباد کے تعاون سے ملاکنڈ یونیورسٹی میں انگلش ایکسیس مایکروسکالرشپ پروگرام کا آغاز ہو رہا ہے۔ملاکنڈ یونیورسٹی کے آس پاس (ادینزئی تحصیل، تھانہ، بٹخیلہ، شموزو اور تالاش) کے علاقوں کے وہ طلباء و طالبات جن کی عمریں 13 سے 20 سال کے درمیان ہوں اور وہ معیاری تعلیم حاصل کرنے سے قاصر ہوں وہ مندرجہ ذیل اسناد کے ساتھ دئے گئے لنک پر داخلہ کے لئے آنلائن درخواست جمع کریں: 1۔ ایک عدد تصویر (سفید یا نیلے بیک گراؤنڈ کے ساتھ)
2۔ بچے/بچی کا برتھ سرٹیفیکیٹ، یا شناختی کارڈ، یا نادرا فارم (ب)
3۔ والد/سرپرست کا شناختی کارڈ
4۔ اگر والد/سرپرست کسی ادارے میں ملازم ہو تو سیلری سلپ، اور اگر والد کا کوئی اور پیشہ ہو تو متعلقہ سرکاری دفتر/یونین کونسل سے ماہانہ آمدنی کی تصدیق کا سرٹیفیکیٹ
5۔ بچے/بچی کے موجودہ اسکول/کالج کے ہیڈ ماسٹر/پرنسپل سے تعریفی خط/سرٹیفیکیٹ کہ وہ اس سکالرشپ کے اہل ہیں اور پروگرام مکمل کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔یہ پروگرام ان بچوں/بچیوں کے لئے ہے جن کے والدین/سرپرست کی ماہانہ آمدن قلیل ہے اور اس وجہ سے وہ معیاری تعلیم کی استطاعت نہیں رکھتے۔
کل سیٹیں 175 ہیں جن میں آدھی سیٹیں لڑکیوں کے لئے مختص ہیں۔درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 25 ستمبر ہے۔